متفرقات >> اسلامی نام
سوال نمبر: 152030
جواب نمبر: 15203001-Sep-2020 : تاریخ اشاعت
بسم الله الرحمن الرحيم
Fatwa: 1298-1247/L=10/1438
جی ہاں! یہ نام درست ہے، آپ اپنے لڑکے کا یہ نام رکھ سکتے ہیں۔
واللہ تعالیٰ اعلم
دارالافتاء،
دارالعلوم دیوبند
کیا عروہ مسلم لڑکے کے لیے مناسب نام ہے؟ ایک مشہور تابعی عروہ بن زبیر ابن عوام کا یہ نام تھا۔
4872 مناظربیٹی كا اِفراح نام ركھنا كیسا ہے؟
4403 مناظرمیری لڑکی کا نام نائلہ ہے۔ میں نے یہ نام اس لیے منتخب کیا ہے کہ نائلہ حضرت عثمان غنی رضی اللہ تعالی عنہ (خلیفہ ثالث) کی بیوی کا نام تھا، جیساکہ یہ بات مختلف مذہبی کتابوں اور مستند ذرائع سے معلوم ہوتی ہے۔کسی نے اس نام کی معتبریت کے بارے میں اعتراض کیا ہے جب کہ یہ نام تقریباً بیس سے تیس کتابوں میں ملتا ہے جس کو مشہور مسلم مصنفین نے لکھا ہے۔ کیا یہ نام درست ہے؟ کیا کسی کو نائلہ کے نام سے پکارنے والا کسی گناہ کا مرتکب ہوگا؟
10523 مناظراللہ تعالی كے كن اسماء كے ساتھ عبد لگانا لازم ہے؟
9160 مناظر