• متفرقات >> اسلامی نام

    سوال نمبر: 150454

    عنوان: کیا ذوالنورین اور کنزہ -نام رکھنا ٹھیک ہے ؟ اور ان کے معنی اور مطلب کیا ہیں؟

    سوال: کیا ذوالنورین اور کنزہ -نام رکھنا ٹھیک ہے ؟ اور ان کے معنی اور مطلب کیا ہیں؟

    جواب نمبر: 150454

    بسم الله الرحمن الرحيم

    Fatwa: 921-842/H=8/1438

    ذو النورین کے معنی ”دو نور والا آدمی“ ہیں یہ نام رکھ سکتے ہیں ۔ کنزہ کے معنی معلوم نہیں، کنزہ نام نہ رکھیں۔


    واللہ تعالیٰ اعلم


    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند