متفرقات >> اسلامی نام
سوال نمبر: 150426
جواب نمبر: 15042601-Sep-2020 : تاریخ اشاعت
بسم الله الرحمن الرحيم
Fatwa: 872-793/sn=8/1438
”مثیرہ“ (ثا سے ) اس کا معنی ہے برانگیختہ کرنے والی، بھڑکانے والی؛ البتہ ”مُشِیرة (شین سے) اس کا معنی ہے صلاح دینے والی، مشورہ دینے والی، خیرخواہ، دونوں صورتوں میں ”میم“ پر پیش ہے، اس کے بعد ”زیر“ پھر ”جزم“ پھر ”راء“ پر ”زبر“ ہے، یہ ”مُغِیرہ“ (مشہور صحابی) کے وزن پر ہے۔
واللہ تعالیٰ اعلم
دارالافتاء،
دارالعلوم دیوبند
بچے کا نام انفل درست ہے یا نہیں؟
2264 مناظربیوی كو محبت میں حُمیرا یا عاش یا عیش كہہ كر بلانا؟
5424 مناظراللہ تعالی كے كن اسماء كے ساتھ عبد لگانا لازم ہے؟
9380 مناظراویس نام کے کیا معنی ہے؟
میری بیٹی ڈھائی سال کی ہے جس کا نام فاطمہ ہے۔ اب دوسرے بچہ کی ولادت ہونے والی ہے۔ اگر اللہ نے پھر بیٹی عطا کی تو اس کا نام آمنہ یا زہرہ رکھنے کا ارادہ ہے۔ آپ بتائیں کون سا بہتر رہے گا؟ اور اگر بیٹا عطا کیا تو عبداللہ رکھنے کا ارادہ ہے (ہمارا خاندانی نام یار خان ہے تو کیا عبداللہ یار خان ٹھیک ہوگا)؟
3215 مناظرمیں یہ جاننا چاہتا ہوں کہ بریلوی کہتے ہیں کہ بزرگانِ دین اللہ سے ہماری مانگی گئی اس دعا کے لیے جس میں ان کا وسیلہ دیا جاتا ہے خاص دعا کرتے ہیں جس سے دعا جلدی قبول ہوتی ہے ،اس کے بارے میں بتائیں، یا اللہ تعالی ان بزرگ کے کئے گئے نیک عمل کے صدقہ دعا قبول کرتے ہیں، برائے کرم بتائیں؟
2769 مناظر