متفرقات >> اسلامی نام
سوال نمبر: 150052
جواب نمبر: 15005201-Sep-2020 : تاریخ اشاعت
بسم الله الرحمن الرحيم
Fatwa: 856-729/H=7/1438
مُثِیْرَة کے معنی پھیلانے والی، مشتعل کرنے والی وغیرہ آتے ہیں جیسا کہ القاموس الوحید وغیرہ میں ہے۔
واللہ تعالیٰ اعلم
دارالافتاء،
دارالعلوم دیوبند
میری لڑکی کا نام سہیرہ ہے۔ کیا یہ نام ٹھیک ہے؟ میں نے سنا ہے کہ اس کا معنی خوبصورت لڑکی کے ہوتا ہے۔ برائے کرم وضاحت فرماویں۔
447 مناظرمیری بیٹی کا نام ادیان ہے یہ کیسا نام ہے؟
280 مناظرمیرے یہاں گزشتہ ہفتہ ایک بچہ پیدا ہوا ہے۔اس وقت میں نے غریب لوگوں کے لیے اسٹم سیل (ناف کی نالی سے نکلنے والا فاسد خون) کا عطیہ کیاجو کہ دو سو ستر بیماریوں کا علاج کرنے میں معاون ہوگا۔ میں یہ معلوم کرنا چاہتی ہوں کہ کیا یہ جائز ہے؟ برائے کرم جواب عنایت فرماویں۔ (۲) میں نے اس کا نام مہران عرفہ رکھا ہے ، برائے کرم مجھ کو اس نام کا معنی بتادیں۔
491 مناظرکیا اسلامی نام کے مطابق محمد اشہد نام درست ہے؟ حضرت مجھے پانچ دن کے اندر بتادیں کیوں کہ میں ہائی اسکول میں داخلہ لینے جارہا ہوں، اگر میں یہ نام اپنے بورڈ کے فارم میں لکھوادوں گا تو ہمیشہ یہی رہے گا۔
478 مناظر