متفرقات >> اسلامی نام
سوال نمبر: 148192
جواب نمبر: 14819201-Sep-2020 : تاریخ اشاعت
بسم الله الرحمن الرحيم
Fatwa ID: 507-490/H=5/1438
ماشاء اللہ اچھا نام ہے معنی بھی اچھے ہیں، نعمتوں سے مالامال شخص اس کے معنی ہیں بعض صحابہٴ کرام رضی اللہ عنہم کا نام نامی بھی نعمان تھا، حضرت امام اعظم ابوحنیفہ رحمہ اللہ تعالیٰ رحمة واسعہ کا نام نامی اسم گرامی نعمان تھا۔
واللہ تعالیٰ اعلم
دارالافتاء،
دارالعلوم دیوبند
محمّد سعدان نام رکھنا کیسا ہے ؟
4281 مناظر’’نائلہ‘‘ نام رکھنا کیسا ہے؟
4339 مناظرلبابہ - نام رکھنا کیسا ہے؟
10206 مناظر میں نے اپنے بیٹے کا نام
محمد ہادی رکھا ہے مجھے آپ سے یہ پوچھنا ہے کہ ہادی اللہ کے ناموں میں سے ہے لیکن
نبی صلی اللہ علیہ وسلم کا صفاتی نام بھی ہے تو کیا یہ نام صحیح ہے یا نام بدل کر
عبدالہادی رکھنا چاہیے؟
کیا عیسائی لوگوں کے ناموں سے ہم دوسرے لوگوں کو پکار سکتے ہیں جیسے کرسٹیانو وغیرہ؟ میں صرف پکارنے کے بارے میں جاننا چاہتا ہوں میں ان کا نام رکھنا نہیں چاہتا۔
2963 مناظر