متفرقات >> اسلامی نام
سوال نمبر: 147448
جواب نمبر: 147448
بسم الله الرحمن الرحيم
Fatwa ID: 358-294/H=4/1438
شائرہ کے معنی تو ملے نہیں شارة کے معنی البتہ ”خوبصورت“ ہیں کذا فی القاموس الوحید۔ بہتر یہ ہے کہ شارہ جمال رکھ دیں، چھوٹی بیٹی کا نام ٹھیک ہے اچھا ہے کہ بچیوں کے نام ازواجِ مطہرات اور بناتِ طاہرات اور دیگر صحابیات رضی اللہ عنہن کے موافق رکھے جائیں۔
واللہ تعالیٰ اعلم
دارالافتاء،
دارالعلوم دیوبند