متفرقات >> اسلامی نام
سوال نمبر: 147288
جواب نمبر: 14728801-Sep-2020 : تاریخ اشاعت
بسم الله الرحمن الرحيم
Fatwa ID: 265-255/4/1438
(۱، ۲): ماریہ حضرت نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کی ام ولد کا اسم گرامی ہے، جن کے بطن مبارک سے حضرت ابراہیم علیہ السلام تولد ہوئے ؛ اس لیے یہ اچھا نام ہے، رکھ سکتے ہیں۔ وقد روی الإمام مسلم في صحیحہ من حدیث المغیرة بن شعبة رضی اللہ عنہ أن رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم قال: إنھم کانوا یسمون بأسماء أنبیائھم والصالحین قبلھم (الصحیح لمسلم، کتاب الآداب، باب النھي عن التکني بأبی القاسم وبیان ما یستحب من الأسماء ۲: ۲۰۷، ط: المکتبة الأشرفیة دیوبند) ۔
واللہ تعالیٰ اعلم
دارالافتاء،
دارالعلوم دیوبند
”عون محمد“ نام رکھناکیسا ہے؟
14390 مناظرگزارش یہ ہے کہ میں اکثر بیمار رہتا ہوں۔ طبیعت میں بے چینی اور بے سکونی رہتی ہے۔ پڑھائی میں دل نہیں لگتا جس کی وجہ سے مسلسل ناکامی سے دوچار ہونا پڑتا ہے۔ بہت سے لوگوں نے مشورہ دیا کہ نام تبدیل کرلوں۔ برائے مہربانی آپ اس سلسلے میں میری راہنمائی فرمائے قرآن وسنت کی روشنی میں۔ میرا نام بدر محمد ہے جو میں تبدیل کرکے بابر اللہ، بدر الدین یا بدرالدین محمد رکھنا چاہتا ہوں۔ ان تینوں ناموں میں سے کون سا نام تأثیر کے لحاظ سے بابرکت ہوگا۔ نام کی تبدیلی عدالت کے ذریعے ہوگی اس لیے تفصیلی جواب درکار ہے، تاکہ عدالت عالیہ مطمئن ہوجائے۔
3508 مناظرلڑکی کے نام نبیہہ کا کیا مطلب ہے؟ اور یہ نام عربی میں کیسے لکھا جائے گا؟ کیا یہ نام رکھنا درست ہے؟ (۲) مجھے یہ بتایا گیا ہے کہ لڑکی کانام لیلی رکھنا درست نہیں ہے کیوں کہ اس کا معنی اچھا نہیں ہے۔ لیکن بہت ساری صحابیات کا نام لیلا تھا ۔ اس لیے اگر یہ صحیح نہیں تھا تونبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ان کانام کیوں نہیں تبدیل کیا؟
9147 مناظرعفہ نام کیسا ہے؟
4193 مناظرنیمل نام رکھنے کا شرعی حکم کیا ہے ؟
6262 مناظرمیرا
نام شیخ محمد رفیق ہے اور میں لاتور (مہاراشٹرا) کا رہنے والا ہوں ۔میں نے اپنے
لڑکے کا نام? زیان? رکھا ہے یہ نام صحیح ہے یا غلط اس کے بارے میں آپ مجھے جلد سے
جلد بتائیں آپ کی بڑی مہربانی ہوگی۔
برائے
کرم وریشہ نام کا مطلب بتادیں۔ کیا ہم اپنی بیٹی کا یہ نام رکھ سکتے ہیں؟