متفرقات >> اسلامی نام
سوال نمبر: 14253
اللہ نے مجھ کو ایک
خوبصورت بچی عطا کی ہے۔ میں نے اس کا نام انوشے رکھا ہے جو کہ فارسی لفظ ہے۔ اس کا
معنی خوش قسمت ہے۔ مجھے بتائیں کہ کیا یہ اچھا نام ہے؟
اللہ نے مجھ کو ایک
خوبصورت بچی عطا کی ہے۔ میں نے اس کا نام انوشے رکھا ہے جو کہ فارسی لفظ ہے۔ اس کا
معنی خوش قسمت ہے۔ مجھے بتائیں کہ کیا یہ اچھا نام ہے؟
جواب نمبر: 14253
بسم الله الرحمن الرحيم
فتوی: 1223=995/د
معنی کے لحاظ سے اچھا ہے، جیسا کہ اس کے معنی آپ نے خود لکھا ہے ایسے اس سے بہتر یہ تھا کہ آپ صحابیات یا حضور صلی اللہ علیہ وسلم کی ازواج مطہرات یا بنات طاہرات کے ناموں میں سے کوئی نام رکھ لیتے۔
واللہ تعالیٰ اعلم
دارالافتاء،
دارالعلوم دیوبند