• متفرقات >> اسلامی نام

    سوال نمبر: 13427

    عنوان:

     میں نے اپنے بیٹے کا نام محمد ہادی رکھا ہے مجھے آپ سے یہ پوچھنا ہے کہ ہادی اللہ کے ناموں میں سے ہے لیکن نبی صلی اللہ علیہ وسلم کا صفاتی نام بھی ہے تو کیا یہ نام صحیح ہے یا نام بدل کر عبدالہادی رکھنا چاہیے؟

    سوال:

    جواب نمبر: 13427

    بسم الله الرحمن الرحيم

    فتوی: 856=667/ل

    بہتر یہ ہے کہ آپ اپنے بیٹے کا نام محمد ہادی کے بجائے عبدالہادی رکھ دیں۔

    واللہ تعالیٰ اعلم

    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند