• متفرقات >> اسلامی نام

    سوال نمبر: 12486

    عنوان:

    میں نے اپنی بیٹی کانام صبرینا رکھا ہے کیا یہ نام ٹھیک ہے یا تبدیل کرادوں؟

    سوال:

    میں نے اپنی بیٹی کانام صبرینا رکھا ہے کیا یہ نام ٹھیک ہے یا تبدیل کرادوں؟

    جواب نمبر: 12486

    بسم الله الرحمن الرحيم

    فتوی: 675=497/ل

    صبرینا نام بہتر نہیں ہے، آپ اس کی جگہ عائشہ، فاطمہ، مریم، خدیجہ، حفصہ وغیرہ نام رکھ دیں۔

    واللہ تعالیٰ اعلم

    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند