• متفرقات >> اسلامی نام

    سوال نمبر: 11675

    عنوان:

    میرانام صالحہ پروین کا کیا معنی ہے؟

    سوال:

    میرانام صالحہ پروین کا کیا معنی ہے؟

    جواب نمبر: 11675

    بسم الله الرحمن الرحيم

    فتوی: 619=516/د

     

    صالحہ کے معنی نیک بخت عورت، پاک دامن بیوی، پروین کے معنی سات ستاروں کا جھرمٹ، یا سات سہیلیوں کا جھمکا (فیروز اللغات) لڑکیوں کے نام کے ساتھ پروین، نام کی تحسین (نام کو خوب صورت بنانے) کے لیے جوڑدیا جاتا ہے۔


    واللہ تعالیٰ اعلم


    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند