متفرقات >> اسلامی نام
سوال نمبر: 11026
کیا ضیا اسلامی نام ہے یا نہیں؟ برائے کرم اس کا معنی بھی بتائیں۔
کیا ضیا اسلامی نام ہے یا نہیں؟ برائے کرم اس کا معنی بھی بتائیں۔
جواب نمبر: 11026
بسم الله الرحمن الرحيم
فتوی: 436=306/ھ
اسلامی نام ہے اور روشنی اس کے معنی ہیں۔
واللہ تعالیٰ اعلم
دارالافتاء،
دارالعلوم دیوبند