متفرقات >> اسلامی نام
سوال نمبر: 10466
میری بیٹی کا نام اصالہ ہے میری معلومات کے مطابق اس کا مطلب خویش ،اور یہ عربی الفاظ ہے۔ کیا یہ نام صحیح ہے یا نہیں؟
میری بیٹی کا نام اصالہ ہے میری معلومات کے مطابق اس کا مطلب خویش ،اور یہ عربی الفاظ ہے۔ کیا یہ نام صحیح ہے یا نہیں؟
جواب نمبر: 1046601-Sep-2020 : تاریخ اشاعت
بسم الله الرحمن الرحيم
فتوی: 240=24/ ب
اصالة، عربی لفظ ہے، جس کا معنی ہے: اصل، اس نام کا کوئی معنی نہیں ہے، اس نام میں شرعاً کوئی حرج نہیں ہے، البتہ اس کی جگہ امة النساء، فرحانہ، رقیہ، نام رکھ لیں تو بہتر ہے۔
واللہ تعالیٰ اعلم
دارالافتاء،
دارالعلوم دیوبند
میں
نے اپنے بیٹے کا نام تنزیل احمد رکھا ہے پر میں نے اب آکر انٹرنیٹ پر اس کے معنی
دیکھے تو اس میں زوال کے معنی آئے کیا یہ نام ٹھیک ہے اوراس کے صحیح معنی کیا ہیں
اور اس نام کا اثر میرے بیٹے پر کیسا رہے گا اور اگر یہ نام ٹھیک نہیں ہے تو مجھے
بتائیں تاکہ میں نام بدل سکوں؟
کیا " تورید " (Tawreed) نام رکھنا صحیح ہے ؟
2656 مناظرجمعرات کومغرب کی نماز کے بعد ایک بچہ پیداہوا، ساتویں دن میں بچہ کا سر مونڈوانے اور نام رکھنے کے لیے کونسا دن مسنون ہے، جمعرات یا جمعہ؟ نیز کس وقت؟
4450 مناظرمیرانام صالحہ پروین کا کیا معنی ہے؟
6250 مناظرمجھے امضاء، مدیحہ، حذیفہ کا معنی بتادیں۔ مجھے دودن کے اندر بتادیں۔ نیزکسی حدیث سے لڑکیوں اورلڑکوں کے نام بتادیں۔
4889 مناظر