• متفرقات >> اسلامی نام

    سوال نمبر: 10306

    عنوان:

    کیا ابو سفیان اور سفیان نام رکھ سکتے ہیں یا نہیں؟ (۲) تبریز نام کے ساتھ محمد لگا سکتے ہیں یا نہیں؟ (۳)فضل علی نام صحیح ہے یا نہیں؟

    سوال:

    کیا ابو سفیان اور سفیان نام رکھ سکتے ہیں یا نہیں؟ (۲) تبریز نام کے ساتھ محمد لگا سکتے ہیں یا نہیں؟ (۳)فضل علی نام صحیح ہے یا نہیں؟

    جواب نمبر: 10306

    بسم الله الرحمن الرحيم

    فتوی: 128=12/ ل

    ابوسفیان اور سفیان نام رکھ سکتے ہیں۔

    (۲) تبریز نام کے ساتھ محمد لگاسکتے ہیں۔

    (۳) البتہ فضل علی جیسے نام سے احتیاط کریں جن سے شیعیت کی بو آتی ہو۔

    واللہ تعالیٰ اعلم

    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند