عقائد و ایمانیات >> اسلامی عقائد
سوال نمبر: 9778
طبعی خوف، طبعی محبت اور جتنی بھی طبعی چیزیں ہیں کیا یہ ایمان کے منافی ہیں؟
طبعی خوف، طبعی محبت اور جتنی بھی طبعی چیزیں ہیں کیا یہ ایمان کے منافی ہیں؟
جواب نمبر: 977801-Sep-2020 : تاریخ اشاعت
بسم الله الرحمن الرحيم
فتوی: 74=71/ ب
جی نہیں، یہ اسلام کے منافی نہیں ہیں۔
واللہ تعالیٰ اعلم
دارالافتاء،
دارالعلوم دیوبند
کلمہ طیبہ وحدہ لاشرک لہ کے بغیر بھی درست ہے
1114 مناظرمسئلہ امکان کذب سے متعلق ۲/ سوال
1046 مناظرمیں آپ سے یہ پوچھنا چاہتی ہوں کہ میرے شوہر بریلوی عقیدہ رکھتے ہیں، (۱)حضرت محمد صلی اللہ علیہ وسلم غیب کا علم جانتے ہیں۔ (۲)اللہ نے انھیں وحی کے علاوہ بھی علم دیا ہے۔ (۳)کہتے ہیں کہ محمد صلی اللہ علیہ وسلم ہماری بات سن سکتے ہیں۔ (۴)ہماری سفارش کرسکتے ہیں۔ (۵)دنیا میں چل پھر سکتے ہیں۔ (۶)محمد صلی اللہ علیہ وسلم حاضر وناظر ہیں۔ (۷)کہتے ہیں ان سے مدد مانگی جاسکتی ہے۔ (۸)کہتے ہیں تعویذ پہننے جائز ہیں۔ (۹)یہ بھی بتائیے گا کیا نماز نہ پڑھنا کفر ہے۔ (۱۰)کیا مزاروں جانا جائز ہے؟ (۱۱)جمعرات کو ختم شریف دینا جائز ہے۔ (۱۲)کیا بریلویوں میں شادی جائز ہے۔ (۱۳)کیا بریلوی علما صحیح ہیں۔ (۱۴)شرک کسے کہتے ہیں ۔ (۱۵)جو مشرک کو مشرک نہ مانے اسے کیا کہتے ہیں۔ (۱۶)میرے شوہر نے بینک سے قرض لیا تھا اب قرض کے ساتھ زائد رقم بھی دے رہے ہیں کیا یہ سود ہے؟
4057 مناظرکیا حضرت محمد صلی اللہ علیہ وسلم باعث تخلیق کائنات ہیں؟ اگر ایسا ہے تو یہ کس طرح ثابت ہے؟
1944 مناظرکبھی انسان کے منہ سے کوئی ایسی بات نکل جاتی ہے جس کی وجہ سے وہ مسلم نہیں رہتاہے، لیکن اسے پتہ بھی نہیں چلتا ہے جب کہ وہ کلمہ بھی روز پڑھتا ہی اور جو بات اس کے منہ سے نکلتی ہے اس پر اصرار بھی نہیں کرتا ہے تو ایسی صورت میں اس کے نکاح کا کیا حکم ہے؟ کیا اسے تجدید نکاح کی ضرورت ہوگی یا نہیں؟
3156 مناظراللہ اور رسول کی محبت كتنی ہونی چاہیے؟
2446 مناظر