عقائد و ایمانیات >> اسلامی عقائد
سوال نمبر: 9711
میرا سوال یہ ہے کہ کیا حضور اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نور تھے یا بشر؟ اورمیرا دوسرا سوال یہ ہے کہ کیا ان کا سایہ تھایا نہیں؟ اگر نہیں تھا تو کیوں نہیں تھا؟
میرا سوال یہ ہے کہ کیا حضور اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نور تھے یا بشر؟ اورمیرا دوسرا سوال یہ ہے کہ کیا ان کا سایہ تھایا نہیں؟ اگر نہیں تھا تو کیوں نہیں تھا؟
جواب نمبر: 971101-Sep-2020 : تاریخ اشاعت
بسم الله الرحمن الرحيم
فتوی: 2593=2035/ ھ
(۱) سید الانبیاء والمرسلین خاتم النّبیین صلی اللہ علیہ وسلم نور بھی تھی اور اللہ پاک نے بشریت جیسے عالی مقام سے بھی سرفراز فرمایا تھا، قرآن کریم حدیث شریعت ودیگر نصوص سے یہی ثابت ہے۔
(۲) راجح یہ ہے کہ سایہٴ مبارکہ کا وجود تھا۔
واللہ تعالیٰ اعلم
دارالافتاء،
دارالعلوم دیوبند
اگر معلوم ہوجائے کہ پیٹ میں لڑکی ہے تو کیا لڑکے کے لیے دعا کرسکتے ہیں؟
3706 مناظرگیارہویں کے جھنڈے کو ہاتھ لگاکر دعاء
3652 مناظرہمارے نبی صلی اللہ علیہ وسلم کو بعثت سے پہلے اپنے نبی ہونے کے بارے میں علم تھا یا نہیں؟