عقائد و ایمانیات >> اسلامی عقائد
سوال نمبر: 9321
معراج میں نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے جب اللہ سبحانہ تعالی سے ملاقات کی تو آپ صلی اللہ علیہ وسلم اور اللہ سبحانہ و تعالی کے بیچ کوئی پردہ تھا یا نہیں؟
معراج میں نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے جب اللہ سبحانہ تعالی سے ملاقات کی تو آپ صلی اللہ علیہ وسلم اور اللہ سبحانہ و تعالی کے بیچ کوئی پردہ تھا یا نہیں؟
جواب نمبر: 9321
بسم الله الرحمن الرحيم
فتوی: 2366=1951/ ب
معراج میں آپ صلی اللہ علیہ وسلم اور اللہ سبحانہ تعالیٰ کے درمیان نورانی پردے تھے۔
واللہ تعالیٰ اعلم
دارالافتاء،
دارالعلوم دیوبند