عقائد و ایمانیات >> اسلامی عقائد
سوال نمبر: 8138
اللہ سبحانہ و تعالی کی موجودگی کے بارے میں اہل سنت والجماعت کا عقیدہ کیا ہے؟ کیا ان کے مطابق اللہ ہرجگہ موجود ہے یا وہ عرش پر ہے؟
اللہ سبحانہ و تعالی کی موجودگی کے بارے میں اہل سنت والجماعت کا عقیدہ کیا ہے؟ کیا ان کے مطابق اللہ ہرجگہ موجود ہے یا وہ عرش پر ہے؟
جواب نمبر: 8138
بسم الله الرحمن الرحيم
فتوی: 1071=1072/م
اہل سنت والجماعت کا عقیدہ ہے کہ اللہ تعالیٰ ہرجگہ موجود ہے۔
واللہ تعالیٰ اعلم
دارالافتاء،
دارالعلوم دیوبند