عقائد و ایمانیات >> اسلامی عقائد
سوال نمبر: 7368
میں یہ جاننا چاہتا ہوں کہ کیا اللہ تعالی کو خدا کے نام سے پکارنا درست ہے یا نہیں؟
میں یہ جاننا چاہتا ہوں کہ کیا اللہ تعالی کو خدا کے نام سے پکارنا درست ہے یا نہیں؟
جواب نمبر: 736801-Sep-2020 : تاریخ اشاعت
بسم الله الرحمن الرحيم
فتوی: 1082=948/ ل
جی ہاں! درست ہے۔
واللہ تعالیٰ اعلم
دارالافتاء،
دارالعلوم دیوبند
ایصال ثواب كرنے پر سب كو پورا پورا ثواب ملتا ہے یا تقسیم ہوكر؟
3988 مناظردیوالی کے موقعہ پر مسلمانوں کا اپنی دوکانیں سجانا، فاتحہ خوانی کرنا؟
2828 مناظرمیرا
سوال فتوی آئی ڈی نمبر11479کے متعلق ہے جس میں سائل کا عقیدہ واضح طور پر کفریہ
اور شرکیہ ہے۔ پھر بھی دارالافتاء دیوبند (دارالعلوم دیوبند) نے سائل پر مشرک او
رکافر کا حکم نہیں لگایا بلکہ گول مول جواب دیا۔ سوال یہ ہے کہ پھر آخرکیسا عقیدہ
رکھنے پر کفر اور شرک کا فتوی لگتا ہے؟
نبی ﷺ کے نقش نعلین کو دینی کتب میں شائع کرنا کیسا؟
6649 مناظراگر کوئی شخص یہ دعا کرے کہ: اے اللہ میری یہ دعا رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے واسطے قبول فرمالے۔ تو کیا ایسا دعا میں کہنا جائز ہے یا نہیں؟ (۲) اگر کوئی شخص کسی بزرگ (جیسے حضرت تھانوی، حضرت مدنی وغیرہ) کے مزار پر جاکر اس طرح دعا کرے کہ: اے اللہ میری یہ دعا ان (حضرات) کی برکت سے قبول فرمالے۔ تو کیا یہ جائز ہے یا نہیں؟ مذکور مسائل کا جواب دلیل کے ساتھ بیان کریں۔
4315 مناظر