• عقائد و ایمانیات >> اسلامی عقائد

    سوال نمبر: 69962

    عنوان: کیا غیر مسلم کے لیے ہم دعا کرسکتے ہیں؟

    سوال: کیا غیر مسلم کے لیے ہم دعا کرسکتے ہیں؟

    جواب نمبر: 69962

    بسم الله الرحمن الرحيم

    Fatwa ID: 1036-1069/B=12/1437 کسی دنیاوی بھلائی اور اچھائی کے لیے دعا کرسکتے ہیں اور اسلام کی ہدایت کے لیے دعا کرسکتے ہیں۔


    واللہ تعالیٰ اعلم


    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند