• عقائد و ایمانیات >> اسلامی عقائد

    سوال نمبر: 69410

    عنوان: اگر دس ہزار روپئے کو ا س مشین کاکرایہ مان لیا جائے تو یہ صورت درست ہوجائے گی

    سوال: ایک شخص ہے جس نے پارٹنرشپ میں ایک آدمی کے ساتھ کام کیا اس طور پر کہ ایک مشین کمپیوٹر کڑھائی کی اس نے خرید دی اور دوسرے آدمی کی محنت ہوگی اور صاحبِ مشین کو وہ دس ہزار روپئے مہینہ میں دے گا تو کیا یہ صورت درست ہے کیا اس کو اجارہ پر محمول کیا جا سکتا ہے؟

    جواب نمبر: 69410

    بسم الله الرحمن الرحيم

    Fatwa ID: 1430-1467/L=01/1438 اگر دس ہزار روپئے کو ا س مشین کاکرایہ مان لیا جائے تو یہ صورت درست ہوجائے گی۔


    واللہ تعالیٰ اعلم


    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند