• عقائد و ایمانیات >> اسلامی عقائد

    سوال نمبر: 69277

    عنوان: کیا گناہ کبیرہ کفر ہے ؟

    سوال: کیا گناہ کبیرہ کفر ہے ؟

    جواب نمبر: 69277

    بسم الله الرحمن الرحيم

    Fatwa ID: 838-838/B=11/1437 جی نہیں! گناہ کبیرہ کفر نہیں، گناہ کبیرہ کرنے سے آدمی کافر نہیں ہوتا ہے بلکہ مومن ہی رہتا ہے لیکن وہ فاسق کہلاتا ہے اس کی وجہ سے وہ ہمیشہ کے لیے جہنم میں نہیں جائے گا، بلکہ بندہ اللہ سے توبہ کرے تو اللہ تعالی معاف بھی فرما دے گا۔


    واللہ تعالیٰ اعلم


    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند