• عقائد و ایمانیات >> اسلامی عقائد

    سوال نمبر: 69212

    عنوان: حضرت عیسی علیہ السلام كی دوسری آمد كس حیثیت سے ہوگی؟

    سوال: جب حضرت عیسی علیہ السلام اس دنیا میں آئیں گے تو کیا وہ ایک نئے نبی کی حیثیت سے آئیں گے ؟

    جواب نمبر: 69212

    بسم الله الرحمن الرحيم

    Fatwa ID: 1196-1120/B=12/1437

    جی نہیں ! وہ ہمارے آخرے نبی حضرت محمد مصطفی صلی اللہ علیہ وسلم کے تابع ہوں گے او ران ہی کی شریعت پر عمل کریں گے اور کرائیں گے۔


    واللہ تعالیٰ اعلم


    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند