• عقائد و ایمانیات >> اسلامی عقائد

    سوال نمبر: 68941

    عنوان: سلفی دعوی کرتے ہیں کہ دیوبندی پورے قرآن کریم کو اللہ کا کلام نہیں مانتے ہیں، کیا یہ بات سچ ہے؟

    سوال: میں نے پڑھا ہے کہ سلفی دعوی کرتے ہیں کہ دیوبندی پورے قرآن کریم کو اللہ کا کلام نہیں مانتے ہیں، کیا یہ بات سچ ہے؟ براہ کرم، جواب دیں۔

    جواب نمبر: 68941

    بسم الله الرحمن الرحيم

    Fatwa ID: 929-753/D=11/1437

    میں ایک دیوبندی ہونے کی حیثیت سے اقرار کرتا ہوں کہ پورا قرآن کریم اللہ تعالی کا کلام ہے ۔
    اس کے خلاف آپ نے کیا پڑھا ہے اور کہاں پڑھا ہے باحوالہ لکھیں۔


    واللہ تعالیٰ اعلم


    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند