• عقائد و ایمانیات >> اسلامی عقائد

    سوال نمبر: 68647

    عنوان: کیا یزید کو رحمہ اللہ علیہ کہنا جائزہے ؟

    سوال: کیا یزید کو رحمہ اللہ علیہ کہنا جائزہے ؟نیز کوئی ایسی کتاب بتا دیں جس میں واقعہ کربلا کا حقیقی پس منظر درج ہو۔

    جواب نمبر: 68647

    بسم الله الرحمن الرحيم

    xFatwa ID: 1103-882/D=12/1437

    ہمارے اکابر نے اس سلسلے میں توقف او رسکوت اختیار فرمایا ہے، دیکھئے امداد الفتاویٰ: ۶/۴۲۵ تا ۴۲ ۔


    واللہ تعالیٰ اعلم


    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند