• عقائد و ایمانیات >> اسلامی عقائد

    سوال نمبر: 68440

    عنوان: کیا فلائٹ میں نماز ہوسکتی ہے؟

    سوال: کیا فلائٹ میں نماز ہوسکتی ہے؟

    جواب نمبر: 68440

    بسم الله الرحمن الرحيم

    Fatwa ID: 1180-1149/L=11/1437 شرائطِ نماز کو ملحوظ رکھ کر نماز ادا کرلے تو نماز درست ہوجاتی ہے۔


    واللہ تعالیٰ اعلم


    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند