• عقائد و ایمانیات >> اسلامی عقائد

    سوال نمبر: 67850

    عنوان: اللہ پاک کو دیکھا نہیں جا سکتا كیا میرا عقیدہ ٹھیک ہے ؟

    سوال: مفتی جی بہت عجیب خیآلات آیتے ہیں جب بھی کوئی تصویر دیکھتی ہوں ٹیلی ویژن پر یا انٹرنیٹ پر کوئی وال پیپر، جو انڑنیٹ پر ہوتے ہیں نیچرل وال پیپر خیال آتا ہے یہ الله کی ذات تو نہی؟ یہ سب شیطان گمرہ کرنے کے لئے کرتا ہے نہ؟ ٢) کیونکہ الله پاک کو دیکھا نہی جا سکتا اس دنیا میں نہ حقیقت میں نہ تصویر میں؟ میرا عقیدہ ٹھیک ہے؟

    جواب نمبر: 67850

    بسم الله الرحمن الرحيم

    Fatwa ID: 1009-964/B=12/1437 تقریباً آپ کا خیال صحیح ہے۔


    واللہ تعالیٰ اعلم


    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند