• عقائد و ایمانیات >> اسلامی عقائد

    سوال نمبر: 67698

    عنوان: کیا میں ہرے رنگ کی پگڑھی یا ٹوپی پہن سکتاہوں؟

    سوال: براہ کرم، بتائیں کہ کیا میں ہرے رنگ کی پگڑھی یا ٹوپی پہن سکتاہوں؟

    جواب نمبر: 67698

    بسم الله الرحمن الرحيم

    Fatwa ID: 1164-1185/H=11/1437

    اہل بدعت میں سے بعض فرقہ کے لوگوں نے اپنے شعار اور مخصوص علامت کے طور پر ہرے رنگ کی پگڑی یا ہرے رنگ کی ٹوپی کو آج کل اختیار کر لیا ہے اس لیے اس کو نہ پہننا چاہئے اگر چہ فی نفسہ تو گنجائش ہے۔


    واللہ تعالیٰ اعلم


    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند