• عقائد و ایمانیات >> اسلامی عقائد

    سوال نمبر: 67309

    عنوان: نور محمدی کیا ہے؟

    سوال: نور محمدی کیا ہے؟اس بارے میں ہمارے حنفی مسلک کی کیا رائے ہے؟ براہ کرم، قرآن وحدیث کے حوالے سے جواب دیں۔

    جواب نمبر: 67309

    بسم الله الرحمن الرحيم

    Fatwa ID: 1203-1257/L=11/1437

    ”نور محمدی“ سے ذات محمد صلی اللہ علیہ وسلم مراد ہے۔


    واللہ تعالیٰ اعلم


    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند