عقائد و ایمانیات >> اسلامی عقائد
سوال نمبر: 67259
جواب نمبر: 6725901-Sep-2020 : تاریخ اشاعت
بسم الله الرحمن الرحيم
واللہ تعالیٰ اعلم
دارالافتاء،
دارالعلوم دیوبند
کسی کو شرک میں مبتلا كردیا تو توبہ كا طریقہ كیا ہے؟
1696 مناظرکچھ لوگ کہتے ہیں کہ گلے میں تعویذ پہننا شرک ہے اور پر زور انداز میں کہتے ہیں کہ یہ ہمارے عقید ہ کے خلاف ہے۔ ہندوستان میں ہم اپنے بچوں کے گلے میں یہ بری نظر سے بچانے کی غرض سے باندھتے ہیں۔ براہ کرم، بتائیں کہ کیا قرآ ن وحدیث کی روشنی میں تعویذ پہننا جائزہے؟
1994 مناظرآپ لوگوں نے ابھی تک میرے سوال کا جواب نہیں دیا، چلیں کوئی بات نہیں ، اب کچھ اور سوال کرتا ہوں تین سوال ہیں ان کا جواب تو دے دیجئے گا۔ (۱) زندہ سے مدد مانگو، مردہ سے مدد مت مانگو، ذرا قرآ ن پاک اور حدیث شریف سے وضاحت کے ساتھ بیان کیجئے گا۔ (۲) اگر کوئی یہ کہے کہ میں حضرت عبدالقادر جیلانی رحمة اللہ علیہ کے نام پر ۱۱/ یا ۱۲۶/روپئے یا جتنا چاہے ایصال و ثواب کرنا چاہتاہوں، تو کیا یہ صحیح ہے؟ کیا یہ جو کتاب ہے تقویة الایمان صحیح کتاب ہے؟ برائے کرم جلد جواب دیجئے اپنی خدمت اور میری اصلاح کیجئے۔
2971 مناظرسجدہ میں جانے اور اٹھنے میں زمین یا گھٹنے کا سہارا لینا
2251 مناظرپل صراط پر سے لوگ کب گذریں گے، حساب و کتاب سے پہلے یا حساب و کتاب کے بعد؟
2133 مناظرپیشہ ور گداگروں کو بھیک دینا کیسا ہے؟
2191 مناظر