عقائد و ایمانیات >> اسلامی عقائد
سوال نمبر: 65310
جواب نمبر: 6531001-Sep-2020 : تاریخ اشاعت
بسم الله الرحمن الرحيم
Fatwa ID: 737-715/H=8/1437 شرک سب سے بڑا گناہ ہے کہ اس کے متعلق بڑی سخت وعید وارد ہوئی ہے، إِنَّ اللَّہَ لَا یَغْفِرُ أَنْ یُشْرَکَ بِہِ وَیَغْفِرُ مَا دُونَ ذَلِکَ لِمَنْ یَشَاءُ (سورة النساء، پ: ۵)
واللہ تعالیٰ اعلم
دارالافتاء،
دارالعلوم دیوبند
كسی كے جواب میں’’ہاں مجھے اللہ كا ڈر نہیں‘‘ كہنے سے آدمی كافر ہوجائے گا؟
2667 مناظرخصال باطنہ کا مرکز دل ہے یا دماغ؟
1942 مناظرعرض ہے کہ اس درج ذیل عبارت کا کوئی حوالہ قرآن و حدیث سے دیں۔ اولیاء میں ابدال کا بھی ایک مرتبہ ہے۔ ان کے اخلاق و تقویٰ اوراعمال حسنہ ہی کے طفیل میں عام لوگوں سے مصائب اور تکالیف دور کی جاتی ہیں، دشمنوں کے خلاف لوگوں کی مدد ہوتی ہے، انھیں روزی ملتی ہے اور ان پر بارش ہوتی ہے وغیرہ وغیرہ۔
میں نے تحریک اسلامی میں پڑھا ہے کہ جب حضرت علی رضی اللہ عنہ خلیفہ تھے تب حضرت معاویہ رضی اللہ عنہ ان کے مقابلے میں خلافت کے لیے کھڑے ہوئے، تو کیا حضرت معاویہ حق پر تھے یا حضرت علی؟اور دونوں صحابی تھے تو دونوں میں اتنا اختلاف کیوں تھا؟حالاں کہ وہ حضور صلی اللہ علیہ وسلم سے قریب کا دور تھا۔
3690 مناظرجیسا کہ قرآن میں متعدد جگہ پر مذکور ہے کہ اللہ تعالی نے انسان کو اختیار دے دیا ہے یا تو وہ اچھے عمل کرے یا برے، اور بدلہ ان کے عمل پر دیا جائے گا۔ پریشانی یہ ہے کہ بہت سارے لوگ صحیح راستہ چھوڑ دیتے ہیں تو کیا ہم اپنا اختیار محدود نہیں رکھتے ہیں۔ برائے کرم ہماری رہنمائی کریں۔ وہ کون سی چیزیں ہیں جن کواللہ پر چھوڑ دینا چاہیے اور کون سی چیزیں بذات خود کرنی چاہئیں۔ ہم چیزیں اللہ پر چھوڑدیتے ہیں، جن کو ہمیں بذات خود کرنی چاہئیں اور ان چیزوں کو کرنے کی کوشش کرتے ہیں جو اللہ کے اوپر ہیں، اس لیے ہم شرک کرتے ہیں۔ اسلام میں دعا کے تصور کے بارے میں بھی بتائیں، ہم دعا کیوں مانگتے ہیں؟ اگر ہم وہ کام نہ کریں، دعا بے سود ہوگی۔
4953 مناظرایک شخص یہ کہتا ہے کہ نانوتوی صاحب (رحمة اللہ علیہ) اپنے عقیدت مندوں اور محبت کرنے والوں کی اب بھی مدد کرتے ہیں۔ یعنی کوئی ان کا چاہنے والا اگر کسی مشکل یا مصیبت میں ہو اور ان کو یاد کر لے تو اس کی مشکل حل ہوجاتی ہے۔اس بارے میں تفصیل سے وضاحت فرمائیں اور اگر آپ کے ساتھ یا آپ کے علم میں گوئی ایسا واقعہ ہو تو بتائیں، بہت مہربانی ہوگی۔
2033 مناظركیا درود كی طرح دعا كی درخواست بھی فرشتے حضور ﷺ تك پہنچاسكتے ہیں؟
1476 مناظرمورتی بنانے کے لیے فیکٹری کرایہ پر دینا جائزہے یا نہیں، نیز اس كا كرایے كا كیا حكم ہے؟
2971 مناظركیا یہ كہنا درست ہے كہ اچھے برے عمل كا بدلہ یہیں دنیا میں مل جائے گا؟
4985 مناظر