• عقائد و ایمانیات >> اسلامی عقائد

    سوال نمبر: 65234

    عنوان: ویڈیو بیان لوگ دیکھ کر فائدہ حاصل کر تے ہیں کیا یہ سب جائز ہیں؟

    سوال: ویڈیو بیان لوگ دیکھ کر فائدہ حاصل کر تے ہیں مولانا الیاس گہمن کے بھی بہت ویڈیو بیان لوگ دیکھ کر فائدہ حاصل کر تے ہیں کیا یہ سب جائز ہیں؟

    جواب نمبر: 65234

    بسم الله الرحمن الرحيم

    Fatwa ID: 1007-1007/M=10/1437 ویڈیو بیان دیکھنے سے احتراز کریں آڈیو بیان سے استفادہ کرسکتے ہیں۔


    واللہ تعالیٰ اعلم


    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند