• عقائد و ایمانیات >> اسلامی عقائد

    سوال نمبر: 65045

    عنوان: مجھے بتائیں کہ یہ لفظ کہنا صحیح ہے یا نہیں؟ ” حاجت روا محمد مشکل کشا علی “۔

    سوال: مجھے بتائیں کہ یہ لفظ کہنا صحیح ہے یا نہیں؟ ” حاجت روا محمد مشکل کشا علی “۔

    جواب نمبر: 65045

    بسم الله الرحمن الرحيم

    Fatwa ID: 789-827/L=8/1437 ان جملوں کی ا گرچہ تاویل ممکن ہے؛ لیکن یہ دونوں جملے موہم شرک ضرور ہیں؛ اس لیے ان کے کہنے سے احتراز ضروری ہے۔


    واللہ تعالیٰ اعلم


    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند