عقائد و ایمانیات >> اسلامی عقائد
سوال نمبر: 63711
جواب نمبر: 6371101-Sep-2020 : تاریخ اشاعت
بسم الله الرحمن الرحيم
واللہ تعالیٰ اعلم
دارالافتاء،
دارالعلوم دیوبند
خدا کا اور کلمے کا انکار کرنے والا مسلمان ہے یا نہیں، نیز اس کی تدفین کے بارے میں کیا حکم ہے؟
1919 مناظرکفریہ گانے سننا؟
1975 مناظركیا فرشتوں كو بھی موت آئے گی؟
3626 مناظركسی بیماری كا سبب كھانے كو بتانا كیسا ہے؟
9511 مناظرقسمت كو برا بھلا كہنا كیا كفر ہے؟
2693 مناظرقیامت کے دن حساب کا مدار نیت پر ہوگا یا عمل پر؟
2589 مناظرمیں آپ سے یہ پوچھنا چاہتی ہوں کہ میرے شوہر بریلوی عقیدہ رکھتے ہیں، (۱)حضرت محمد صلی اللہ علیہ وسلم غیب کا علم جانتے ہیں۔ (۲)اللہ نے انھیں وحی کے علاوہ بھی علم دیا ہے۔ (۳)کہتے ہیں کہ محمد صلی اللہ علیہ وسلم ہماری بات سن سکتے ہیں۔ (۴)ہماری سفارش کرسکتے ہیں۔ (۵)دنیا میں چل پھر سکتے ہیں۔ (۶)محمد صلی اللہ علیہ وسلم حاضر وناظر ہیں۔ (۷)کہتے ہیں ان سے مدد مانگی جاسکتی ہے۔ (۸)کہتے ہیں تعویذ پہننے جائز ہیں۔ (۹)یہ بھی بتائیے گا کیا نماز نہ پڑھنا کفر ہے۔ (۱۰)کیا مزاروں جانا جائز ہے؟ (۱۱)جمعرات کو ختم شریف دینا جائز ہے۔ (۱۲)کیا بریلویوں میں شادی جائز ہے۔ (۱۳)کیا بریلوی علما صحیح ہیں۔ (۱۴)شرک کسے کہتے ہیں ۔ (۱۵)جو مشرک کو مشرک نہ مانے اسے کیا کہتے ہیں۔ (۱۶)میرے شوہر نے بینک سے قرض لیا تھا اب قرض کے ساتھ زائد رقم بھی دے رہے ہیں کیا یہ سود ہے؟
6178 مناظر