عقائد و ایمانیات >> اسلامی عقائد
سوال نمبر: 62878
جواب نمبر: 62878
بسم الله الرحمن الرحيم
Fatwa ID: 215-200/N=3/1437-U لڑکے کے نام میں شیخ نعمان حسین اور شیخ احمد حسین دونوں صحیح نام ہیں، رکھ سکتے ہیں، اور لڑکی کے نام میں اسوہ حسین نام بھی صحیح ہے، البتہ رومیسہ حسین کے بارے میں ہم کچھ نہیں کہہ سکتے؛ کیوں کہ ہمیں لغت میں رومیسہ کا لفظ نہیں ملا؛ اس لیے جب تک اس لفظ کی اور اس کے معنی کی تحقیق نہ ہوجائے، آپ یہ نام نہ رکھیں۔
واللہ تعالیٰ اعلم
دارالافتاء،
دارالعلوم دیوبند