عقائد و ایمانیات >> اسلامی عقائد
سوال نمبر: 62087
جواب نمبر: 62087
بسم الله الرحمن الرحيم
Fatwa ID: 270-270/B=3/1437-U ایسا کہنا اور اس طرح کا عقیدہ رکھنا درست نہیں، یہ جملہ در اصل شیعوں کا ایجاد کیا ہوا ہے بعض شیعہ حضرت علی کو خدا مانتے ہیں اس لیے ان کو مشکل کشا کہتے اور مانتے ہیں، حالانکہ اس معنی میں مشکل کشا صرف اللہ تعالیٰ کی ذات ہے، اللہ کے سوا کسی اور کو مشکل کشا ماننا یہ شرک ہے، مسلمان کے لیے ایسا کہنا حرام اور شرک ہے۔
واللہ تعالیٰ اعلم
دارالافتاء،
دارالعلوم دیوبند