• عقائد و ایمانیات >> اسلامی عقائد

    سوال نمبر: 61560

    عنوان: میں یہ جاننا چاہتاہوں کہ کیا والدین کے لیے ایصال ثواب کے لیے قربانی کرنا جائز ہے؟اگر یہ جائز ہے تو گوشت کی تقسیم کے لیے بارے میں کیا حکم ہے؟

    سوال: میں یہ جاننا چاہتاہوں کہ کیا والدین کے لیے ایصال ثواب کے لیے قربانی کرنا جائز ہے؟اگر یہ جائز ہے تو گوشت کی تقسیم کے لیے بارے میں کیا حکم ہے؟

    جواب نمبر: 61560

    بسم الله الرحمن الرحيم

    Fatwa ID: 1133-1133/M=12/1436-U والدین کے ایصال ثواب کے لیے قربانی کرنا جائز ہے، اور گوشت اہل خانہ بھی کھاسکتے ہیں اور رشتے دار اور غرباء ومساکین میں تقسیم بھی کرسکتے ہیں۔


    واللہ تعالیٰ اعلم


    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند