• عقائد و ایمانیات >> اسلامی عقائد

    سوال نمبر: 611694

    عنوان:

    انبیائے كرام سے مدد طلب كرنا درست ہے یا نہیں؟

    سوال:

    سوال : کیا انبیاء کرام سے استغاثہ بعد از وفات جائز ہے؟

    جواب نمبر: 611694

    بسم الله الرحمن الرحيم

    Fatwa: 1154-962/B=10/1443

     اسلام میں اہل سنت والجماعۃ كا یہ عقیدہ ہے كہ غیر اللہ سے استغاثہ یعنی مدد مانگنا جائز نہیں۔ ان كے پردہ فرمانے كے بعد بھی جائز نہیں۔ صرف اللہ سے مدد مانگنی چاہئے۔


    واللہ تعالیٰ اعلم


    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند