• عقائد و ایمانیات >> اسلامی عقائد

    سوال نمبر: 611129

    عنوان:

    عیب چھپانے كے لیے ٹیٹو بنوانا؟

    سوال:

    سوال: کیا عیب کو چھپانے کے لیے ٹیٹو بنوانا جائز ہے؟

    جواب نمبر: 611129

    بسم الله الرحمن الرحيم

    Fatwa: 995-833/B=09/1443

     جسم كے كسی حصہ پر عیب كو چھپانے كے لیے بھی ٹیٹو بنوانا شرعاً حرام اور گناہ كبیرہ ہے۔ ٹیٹو بنوانے والے پر اللہ كی لعنت آئی ہے جیسا كہ بخاری شریف میں حدیث ہے: عن ابن عمر عن النبي صلى الله عليه وسلم حيث قال: "لعن الله الواصلة والمستوصلة والواشمة والمستوشمة". كسی دوسرے ذریعہ عیب كو چھپانے كی كوشش كریں‏، ٹیٹو نہ بنوائیں‏‏، یہ حرام ہے۔


    واللہ تعالیٰ اعلم


    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند