عقائد و ایمانیات >> اسلامی عقائد
سوال نمبر: 610790
كیا جنت میں ایمان والے اللہ كے سلام كا جواب دیں گے؟
سوال : کیا فرماتے ہیں مفتیان کرام کہ جنت میں جب اللہ مسلمانو ں کو سلام کریں گے تو مسلمان جواب کیا دیں گے؟
جواب نمبر: 61079017-May-2022 : تاریخ اشاعت
بسم الله الرحمن الرحيم
Fatwa: 1160-964/B=10/1443
كسی خاص لفظ كے ساتھ تو جواب نظر سے نہیں گذرا؛ البتہ اللہ كی حمد وثنا بیان كریں گے اور اپنی خوشی كا اظہار كریں گے۔
واللہ تعالیٰ اعلم
دارالافتاء،
دارالعلوم دیوبند
مجھے ڈاڑہی پسند نہیں، ”مجھے ڈاڑھی سے گھن ہے“کہنے کا حکم
2900 مناظرجان و مال کا صدقہ بکرا دنبہ نکالنا؟
5618 مناظرحضرت میں آپ سے وسیلہ کے بارے میں ایک بہت ہی اہم سوال کرنا چاہتا ہوں۔ میں اس کے بارے میں الجھن کا شکار ہوں۔ میں نے صحیح بخاری نیز مسلم شریف پڑھالیکن میں اس نتیجہ پر پہنچا کہ وسیلہ اللہ سبحانہ و تعالی کے خوبصورت ناموں کے ذریعہ سے اور انسان کے ذریعہ کئے گئے نیک عمل کے ذریعہ سے استعمال کیا جاسکتاہے ۔ لیکن میں بہت سخت شبہ میں مبتلا ہوں کیوں کہ مجھے یہ حدیث کی کسی کتاب میں نہیں مل سکا کہ انسان کسی کا وسیلہ دے سکتا ہے چاہے وہ زندہ ہوں یا مردہ۔ برائے کرم قرآن اورحدیث کی روشنی میں واضح کریں۔
2686 مناظراپنے نام کے ساتھ کافر کا لفظ استعمال كرنے كا حكم؟
4228 مناظرابتدائے آفرینش میں سب حق پر تھے تو غیرمسلموں كا وجود كیسے ہوا؟
2736 مناظر