عقائد و ایمانیات >> اسلامی عقائد
سوال نمبر: 609320
گیارہویں کے جھنڈے کو ہاتھ لگاکر دعاء
سوال : میرے والدہ کا یہ ماننا ہے کہ گیارہویں کے جھنڈے کو ہاتھ لگاکر دعاء کرنے سے دعاء قبول ہوتی ہے ، کیا ایسا عقیدہ اور عمل شرک ہے یا بدعت؟
جواب نمبر: 60932029-Jan-2022 : تاریخ اشاعت
بسم الله الرحمن الرحيم
Fatwa : 872-605/H=06/1443
گیارہویں کا جھنڈا اہل بدعت کی خاص علامت ہے اس کو ہاتھ لگاکر دعاء کی قبولیت کا عقیدہ قرآن کریم اور حدیث شریف کے خلاف ہے ایسے عقیدہ سے سچی پکی توبہ کرنا واجب ہے۔ صورت مسئولہ میں اگرچہ شرک کا تو حکم نہیں مگر بدعت بہرحال ہے۔
واللہ تعالیٰ اعلم
دارالافتاء،
دارالعلوم دیوبند
سماعِ موتی كےبارے میں كیا مسلك ہے؟
4386 مناظربیمار کے نام سے کھانا کھلانا
5380 مناظرعقائد اور فرق باطلہ سے متعلق کچھ کتابوں کے اسماء
3431 مناظر