• عقائد و ایمانیات >> اسلامی عقائد

    سوال نمبر: 609140

    عنوان:

    کیا معجزے سے عقیدہ ثابت ہوسکتا ہے؟

    سوال:

    کیا معجزہ سے عقیدہ ثابت ہوسکتا ہے ؟

    جواب نمبر: 609140

    بسم الله الرحمن الرحيم

    Fatwa:400-282/H-Mulhaqa=6/1443

     قرآن کریم حضرت اقدس نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کے رسول وپیغمبر ہونے کا زبردست معجزہ ہے اور اسلامی عقائد کی اصل واولین بنیاد وہی ہے۔ اور اگر منشا سوال کچھ اور ہو تو مثال اور وضاحت کے ساتھ سوال کریں۔


    واللہ تعالیٰ اعلم


    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند