• متفرقات >> دیگر

    سوال نمبر: 608577

    عنوان:

    کسی حکیم یاڈاکٹر کا یونانی اور ایلوپیتھی دوا ملاکر دینا؟

    سوال:

    سوال : دیسی دواؤں میں انگریزی دواؤں کو ملاکر دینا تاکہ اچھا یا جلدی نتیجہ آئے کیسا ہے ؟

    جواب نمبر: 608577

    بسم الله الرحمن الرحيم

    Fatwa : 647-527/B=05/1443

     اگر کوئی حکیم اور ڈاکٹر دونوں ہے۔ دیسی اور انگریزی دواوٴں کے اجزاء کو اچھی طرح جانتا ہو تو ایسا طبیب ملا کر دے سکتا ہے۔ اور اگر واقف نہیں ہے تو صرف حکیم کے لیے انگریزی دواوٴں کا ملانا درست نہ ہوگا۔


    واللہ تعالیٰ اعلم


    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند