• عقائد و ایمانیات >> اسلامی عقائد

    سوال نمبر: 608171

    عنوان:

    کیا خودکشی کرنے والے کی روح بھٹکتی ہے؟

    سوال:

    سوال : خودکشی کرنے والے یا دیگر مردوں کی روح بھٹکتی ہے یا نہیں؟ براے ٴ رہنماء فرمائیں۔

    جواب نمبر: 608171

    بسم الله الرحمن الرحيم

    Fatwa : 642-462/H=05/1443

     کسی بھی قسم کے مُردوں کی روح کے بھٹکنے کا عقیدہ اور خیال شرعاً درست نہیں نصوص سے اس کا ثبوت نہیں ملتا پس یہ اغلاط العوام کے قبیل سے ہے۔


    واللہ تعالیٰ اعلم


    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند