• عقائد و ایمانیات >> اسلامی عقائد

    سوال نمبر: 607055

    عنوان:

    غیر مقلدین کو کافر سمجھنا؟

    سوال:

    سوال: براہ کرم، بتائیں کہ اہل حدیث کو مسلمان سمجھا جاتا ہے یا نہیں؟ شکریہ

    جواب نمبر: 607055

    بسم الله الرحمن الرحيم

    Fatwa : 313-250/B=03/1443

     آجکل کے غیر مقلدین جو اپنے آپ کو اہل حدیث کہتے ہیں ہم انھیں کافر نہیں کہتے؛ البتہ ضالّ اور مُضل ضرور ہیں یعنی خود بھی گمراہ ہیں اور دوسروں کو بھی گمراہ کرتے رہتے ہیں۔


    واللہ تعالیٰ اعلم


    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند