• عبادات >> صلاة (نماز)

    سوال نمبر: 606613

    عنوان:

    سنت غیر موٴکدہ میں ثواب زیادہ ہے یا نفل میں؟

    سوال:

    سنت غیر موٴکدہ اور نفل، ثواب کس میں زیادہ ہے؟

    جواب نمبر: 606613

    بسم الله الرحمن الرحيم

    Fatwa:193-551/B=6/1443

     سنت ِ غیر مؤکدہ اور نفل قریب قریب ہیں اور ان میں کوئی زیادہ فرق نہیں ؛البتہ سنن غیر مؤکدہ منقول ہونے کی وجہ سے عام نوافل کی بنسبت زیادہ اجر و ثواب کے باعث ہیں ۔


    واللہ تعالیٰ اعلم


    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند