• عقائد و ایمانیات >> اسلامی عقائد

    سوال نمبر: 605922

    عنوان:

    کسی کو قومی ترانے کا خالق کہنا کیسا ہے؟

    سوال:

    کیا فرماتے ہیں مفتیان عظام اس مسئلے کے بارے میں اگر کوئی کہے قومی ترانے کے خالق،فلاں کردار کے خالق ،فلاں فلم کے خالق یا فلاں کتاب کے خالق،کیا ایسے کہنا جائز ہے براہ مہربانی شریعت کی روشنی میں جواب مرحمت فرمائیں ۔

    جواب نمبر: 605922

    بسم الله الرحمن الرحيم

    Fatwa : 12-47/M=01/1443

     اس طرح کہنے سے احتیاط مناسب ہے۔


    واللہ تعالیٰ اعلم


    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند