• عقائد و ایمانیات >> اسلامی عقائد

    سوال نمبر: 605916

    عنوان:

    سماعِ موتی كےبارے میں كیا مسلك ہے؟

    سوال:

    سماع الموتی اور عدم سماع الموتی میں کا مسلک کیا ہے؟

    جواب نمبر: 605916

    بسم الله الرحمن الرحيم

    Fatwa : 21-15/M=01/1443

     فتاوی محمودیہ، جلد 3، صفحہ 308 تا 325 ، ط: مکتبہ محمودیہ، ہاپوڑ میرٹھ، پر اس مسئلے کی تفصیل موجود ہے۔


    واللہ تعالیٰ اعلم


    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند