• معاشرت >> عورتوں کے مسائل

    سوال نمبر: 605449

    عنوان:

    عورت کا قبرستان جانا كیسا ہے؟

    سوال:

    کیافرماتے ہیں مفتیان اکرام علما یے عظام مسلہ ذیل کے بارے میں کہ عورت قبرستان میں صفائی کرنے کے لیے جاسکتی ہے مرد حضرات نہ ملنے کی صورت میں۔

    جواب نمبر: 605449

    بسم الله الرحمن الرحيم

    Fatwa : 965-614/SN=12/1442

     جی ہاں! جاسکتی ہے، صورت مسئولہ میں شرعاً اس کی گنجائش ہے۔


    واللہ تعالیٰ اعلم


    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند