عنوان: نکاح
سوال: اسلام علیکم سوال ایک شخص حاجی محمد رسول نے آپنے بیوی کوطلاق دی مطلقہ سے دوبیٹے اور ایک بیٹی ھے مطلقہ نے دوسرے شوہر سے نکاح کی دوسرے شوہر کے پہلے بیوی وفات ھوگئی ھے پہلے بیوی کی تین لڑکے اور پانچ لڑکیاں ھےسوال یی ھے کہ مطلقہ کی بیٹے سے شوہر کے پہلے بیوی کی بیٹی کی نکاح جائز ھے یا نہیں وسلام
جواب نمبر: 60509015-Jun-2021 : تاریخ اشاعت
بسم الله الرحمن الرحيم
Fatwa : 1095-726/B=11/1442
صورت مذکورہ میں مطلقہ کے بیٹے سے شوہر کی پہلی بیوی کی بیٹی کا نكاح جائز ہے۔
واللہ تعالیٰ اعلم
دارالافتاء،
دارالعلوم دیوبند